غیر ملکی سگریٹ سے بھرا کنٹینر پکڑ لیا گیا

 غیر ملکی سگریٹ سے بھرا کنٹینر پکڑ لیا گیا

کراچی (اے پی پی)موچکو پولیس نے تین مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی سگریٹ سے بھرا کنٹینر پکڑ لیاہے۔

منگل کو ترجمان کیماڑی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں احسان، عنایت اور سلمان شامل ہیں۔ ملزمان غیر ملکی سگریٹ کنٹینر کے اندر خفیہ خانوں میں چھپاکر لارہے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں