35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ملتان(کرائم رپورٹر )تھانہ مخدوم رشید کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔پولیس کو 17کسی وہاڑی روڈ سے۔

 ریسکیو اہلکار محمد ارشد نے اطلاع دی کہ نامعلوم شخص کی لاش پائی گئی جس کی عمر تقریبا 35سالہ معلوم ہوئی،شناخت نہ ہوسکی اور لاش نشتر ہسپتال منتقل کردی۔ پولیس نے نامعلوم شخص کے وارثان کی تلاش شروع کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں