منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

ماہڑہ(نامہ نگار)تھانہ روہیلانوالی پولیس کی کارروائیںمنشیات فروش شاکر قصائی سکنہ روہیلانوالی سے 1050 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرکے حوالات بند کردیا۔

 ، منشیات فروش مختیار سکنہ موچیوالی سے 1150 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ کرلیا،اے کیٹیگری کے اشتہاری تنویر ٹوبہ فزیکلی طور پر کال کر کے بند حوالات کر دیا۔مقامی پولیس کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ اور منشیات فروش معاشرے کے ناسور اور کھلے دشمن ہیں جن کو ختم کرنا پہلی ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں