میپکو بہاولنگر کے زیر اہتمام پبلک اینڈ ایمپلائی سیفٹی سیشن کا انعقاد

میپکو بہاولنگر کے زیر اہتمام پبلک اینڈ ایمپلائی سیفٹی سیشن کا انعقاد

ملتان(خصوصی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو میپکو کی ہدایات کی روشنی میں سیفٹی کلچر کے فروغ کے سلسلہ میں سرکل ٹریننگ سنٹر میپکوبہاولنگر میں ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پبلک اینڈ ایمپلائی سیفٹی سیشن برائے لائن سٹاف کا انعقاد کیاگیا۔ایڈیشنل سپرنٹنڈنگ انجینئر ایم اینڈ ٹی بہاولنگر سرکل محمودالحسن عباسی نے ایس ڈی او ٹریننگ سنٹربہاول نگر غلام سرور کے ہمراہ شرکاء میں اسناد تقسیم کیں اور لائن سٹاف کو ٹریننگ مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے لائن سٹاف کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ سیفٹی پر ہر صورت میں عمل کیاجائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں