مسئلہ کشمیر پر صرف پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی گئی،مہرمظہر رخسار

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل جنرل سیکرٹری مہر مظہر رخسار سیال ایڈووکیٹ نے کہاکہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے۔۔۔
جس کی بنیاد مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب اور متوسط طبقے کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی ہے ،پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی فلاح وبہبود اور خدمت کو ترجیح دیتی ہے ۔