سماجی رہنما چودھری اشفاق کی والدہ انتقال کرگئیں

سماجی رہنما چودھری اشفاق  کی والدہ انتقال کرگئیں

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) سماجی شخصیت چودھری محمداشفاق کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں ،نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤ ں نانکپور میں ادا کردی گئیں ۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیت سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 سماجی شخصیت چودھری محمداشفاق کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں ،نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤ ں نانکپور میں ادا کردی گئیں ۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیت سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...