پٹرولنگ پولیس نے روڈ سے تجاوزات کا خاتمہ کردیا

پٹرولنگ پولیس نے روڈ  سے تجاوزات کا خاتمہ کردیا

چوپڑہٹہ ( نمائندہ دنیا )وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے پٹرولنگ پولیس ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

چوکی باگڑ سرگانہ کے خصوصی اقدامات پٹرولنگ پولیس چوکی باگڑ سرگانہ نے چوپڑہٹہ میں روڈپر مختلف ڈھیلوں، ریڑھی بانوں وغیرہ کو ہٹا دیا گیا کارروائی کے دوران غیر قانونی تجاوزات کو ختم کر دیا گیا اس موقع پر انچارج پٹرولنگ پولیس پوسٹ باگڑ سرگانہ اے ایس آیہ عمران نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عوامی سہولت کو یقینی بنانے اور ٹریفک کے مسائل کے حل کیلئے تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں