تحریک لبیک کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کوٹ ادو میں بھی احتجاج

تحریک لبیک کا فلسطینیوں سے اظہار  یکجہتی کیلئے کوٹ ادو میں بھی احتجاج

کوٹ ادو(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)سربراہ تحریک لبیک پاکستان علا مہ حافظ سعد حسین رضوی کی کال پر ملک بھر کی طرح کوٹ ادو میں بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بعد نماز جمعہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔۔۔

 غلام حسین معینی،عابد باروی نے کہافلسطینیوں پر اسرائیل کے مسلسل مظالم پر مسلم ممالک اور دیگر ذمہ دار اداروں کی خاموشی سمجھ سے بالا تر ہے ،اسرائیل کو مظالم سے روکنے کیلئے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے ،وقت آگیا ہے کہ حکومت پاکستان جہاد کا اعلان کرے اور مسلمان ممالک قدم بڑھائیں اور فلسطین وکشمیر سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کے دفاع کیلئے راہ ہموار کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں