خانیوال میں پارکوں، قبرستانوں گلی محلوں کی صفائی جاری

خانیوال میں پارکوں، قبرستانوں گلی محلوں کی صفائی جاری

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) عیدالفطر کے موقع پر ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیراہتمام ضلع بھر کی تحصیلوں خانیوال،میاں چنوں،کبیروالا اور ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جہانیاں کے پبلک مقامات،پارکوں،گلی محلوں اور قبرستانوں میں صفائی وستھرائی کا کام زور وشور سے جاری ہے ،گٹروں،پرانے ویسٹ پوائنٹس اور مین شاہراؤں پر سپیشل سکواڈ عوام کیلئے صاف ستھرے ماحول کیلئے کوشاں ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں