ملزم کی بچے سے زیادتی،والد کی درخواست پر مقدمہ درج

ملزم کی بچے سے زیادتی،والد  کی درخواست پر مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے بچے سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سٹی جلالپور پولیس کو محبوب کریم نے بتایا کہ ملزم نے میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا۔

پولیس نے بچے سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سٹی جلالپور پولیس کو محبوب کریم نے بتایا کہ ملزم نے میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں