مختلف ٹریفک حادثات میں درجنوں افراد زخمی

مختلف ٹریفک حادثات  میں درجنوں افراد زخمی

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)مختلف حادثات حادثات میں درجنوں افراد زخمی ۔تفصیل کے مطابق پیرووال کے مین روڈ میں مختلف ٹریفک حادثات میں۔۔۔

 آصف، عاصم، روبیہ محمود، بلال احمد، محمد فاروق، شمیم بی بی، ثقلین احمد، محمد یعقوب، عبدارزاق،محمد ریاض زخمی ہوگئے ہیں ۔ریسکیو 1122 کی امدادی کاروائیوں کے بعدتمام زخمیوں کو وقفے وقفے کے بعد ڈسڑکٹ ہسپتال خانیوال شفٹ کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں