بی زیڈیو،ڈپٹی رجسٹرار عبدالکریم بزدار ملک محمد نواز کی ریٹائرمنٹ پر تقریب
ملتان (خصوصی رپورٹر) بہائوالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان کے ڈپٹی رجسٹرار عبدالکریم بزدار اور ملک محمد نواز کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر۔۔۔
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال اور رجسٹرار محمد اعجاز احمد نے نیک تمناؤں کے ساتھ گلدستہ اور تحائف سے نوازتے ہوئے ان دونوں افسروں کی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر محمد امین، سیکرٹری وائس چانسلر، محی الدین، خالد بن طالب، کامران تصدق، گل شاہ، علی اعوان، ملک حمزہ، فیصل اکرام، اسسٹنٹ رجسٹرار (اکیڈ) اور محمد عارف بھٹہ، اسسٹنٹ رجسٹرار (ایڈمن) بھی موجود تھے ۔