گیس کی لوڈ شیڈنگ ،عوام بازاری کھانا خریدنے پر مجبور

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا ) گیس کی لوڈ شیڈنگ عوام بازاری کھانا خریدنے پر مجبور لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے شہریوں کا ارباب اختیار سے۔۔
مطالبہ تفصیل کے مطابق کہروڑ پکا میں گیس کی لوڈ شیڈنگ عجیب صورتحال اختیار کر چکی ہے صبح سات بجے گیس آتی ہے اور 15 منٹ کے بعد چلی جاتی ہے شہریوں بلالکہروڑپکا(نمائندہ دنیا ) گیس کی لوڈ شیڈنگ عوام بازاری کھانا خریدنے پر مجبور لوڈ شیڈنگ ختم کی جائے شہریوں کا ارباب اختیار سے مطالبہ تفصیل کے مطابق کہروڑ پکا میں گیس کی لوڈ شیڈنگ عجیب صورتحال اختیار کر چکی ہے صبح سات بجے گیس آتی ہے اور 15 منٹ کے بعد چلی جاتی ہے شہریوں بلال اسلم شاہد عبدالکریم محمد احمد نسیم ذوالفقار فیاض اور دیگر نے بتایا کہ مہنگائی کے اس دور میں بازار سے کھانا خریدنا قوت خرید سے باہر ہے گھروں میں مریضوں کو ہوٹل کا کھانا نہیں کھلایا جا سکتا بچوں کو ناشتہ کے بغیر سکول جانا پڑتا ہے انہوں نے ارباب اختیار وزیراعظم پاکستان وزیر توانائی اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ بند کی جائے اور کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کو بحال کیا جائے۔ اسلم شاہد عبدالکریم محمد احمد نسیم ذوالفقار فیاض اور دیگر نے بتایا کہ مہنگائی کے اس دور میں بازار سے کھانا خریدنا قوت خرید سے باہر ہے گھروں میں مریضوں کو ہوٹل کا کھانا نہیں کھلایا جا سکتا بچوں کو ناشتہ کے بغیر سکول جانا پڑتا ہے انہوں نے ارباب اختیار وزیراعظم پاکستان وزیر توانائی اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ بند کی جائے اور کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کو بحال کیا جائے۔