نامعلوم افراد نے 2لڑکیوں کو اغو کرلیا

نامعلوم افراد نے  2لڑکیوں کو اغو کرلیا

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات کے مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردیں پولیس تھانہ صدر کو کاشف نے اطلاع دی۔۔۔

 کہ نامعلوم ملزم اسکی بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے پولیس تھانہ راجہ رام کو شبانہ بی بی نے اطلاع دی کہ نامعلوم ملزم اسکی بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے پولیس نے مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں