لودھراں شہر کیلئے بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کا آغاز

لودھراں شہر کیلئے بیوٹیفکیشن  پراجیکٹس کا آغاز

لودھراں (ڈسٹرکٹ رپورٹر، سٹی رپورٹر )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سید وسیم حسن نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لودھراں شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کیلئے بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کا آغاز کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چلڈرن پارک لودھراں کو بچوں اور فیملیوں نے کی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سید وسیم حسن نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لودھراں شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کیلئے بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کا آغاز کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چلڈرن پارک لودھراں کو بچوں اور فیملیوں نے کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں