چار بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

چار بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورنے بھیک مانگتے 4بچوں 7سالہ علی بشیر، 6سالہ زین علی، 6سالہ دلشاد، 11 سالہ قمرالدین کوکھاد فیکٹری متی تل روڈ ، نادرن بائی پاس روڈ سے حفاظتی تحویل میں لے لیا،ورثا کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورنے بھیک مانگتے 4بچوں 7سالہ علی بشیر، 6سالہ زین علی، 6سالہ دلشاد، 11 سالہ قمرالدین کوکھاد فیکٹری متی تل روڈ ، نادرن بائی پاس روڈ سے حفاظتی تحویل میں لے لیا،ورثا کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں