مودی نے پانی چھوڑ کر جنگ کا آغاز کر دیا،پیر ناصر شاہ
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)سماجی شخصیت پیر ناصر شاہ نے کہاکہ بھارتی آبی جارحیت، مودی نے پانی چھوڑ کر جنگ کا آغاز کر دیا، قوم متحد و بیدار ہے ،مودی سرکار ہوش کے ناخن لے۔۔۔
بھارتی آبی حملے کا منہ توڑ جواب ملے گا، پاکستانی قوم بھارتی جارحیت کا جواب دینے کیلئے افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہے ۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا ۔