تین روز قبل غائب ہونے والے چرواہے کی کنویں سے لاش برآمد

تین روز قبل غائب ہونے والے  چرواہے کی کنویں سے لاش برآمد

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)3روز قبل غائب ہونیوالے چرواہے کی کنویں سے لاش برآمد۔ سلطان کالونی چاہ کمہار والا کارہائشی 30سالہ نوید جو جانوروں کا چرواہا تھا۔۔

،تین روز قبل گھر سے غائب ہو گیا کہ گزشتہ روز کنویں سے اس کی لاش ملی۔اطلاع پر ریسکیو 1122کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے لاش کو کنویں سے نکال کرہسپتال منتقل کیا، پوسٹمارٹم کے بعدلاش ورثاکے حوالے کردی گئی۔ پولیس تھانہ سنانواں نے کارروائی کا اغاز کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں