طلباو طالبات کو ڈرائیونگ لائسنس بنائومہم ، روڈ سیفٹی بارے لیکچر

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر مظہر الاسلام کی زیر نگرانی ایجوکیشن یونٹ ٹریفک پولیس خانیوال کی جانب سے۔۔
ووکیشنل کالج انسٹیٹیوٹ خانیوال کے سٹاف اور طلباو طالبات کو ڈرائیونگ لائسنس بناومہم اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر کا اہتمام کیا گیا۔جس میں انچارج ایجوکیشن یونٹ فیصل فاروق نے سٹوڈنٹس کو دوران لیکچر بتایاکہ ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔جن طلبا اور طالبات کی عمر 18سال ہے اور قومی شناختی کارڈ بنا ہوا ہے ۔