جھوٹی اطلاع ،تین افراد کیخلاف مقدمات

جھوٹی اطلاع ،تین افراد کیخلاف مقدمات

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس کو جھوٹی اطلاع دینے پر تین افراد کیخلاف مقدمات کرلئے گئے ۔مخدوم رشید۔۔

پولیس کو رشید احمد نے جھوٹی اطلاع کرکے ارتکاب جرم کیا ۔دریں اثنا سٹی شجاع آباد پولیس کو رلی اور صدر جلالپور پولیس کو شہباز نے جھوٹی اطلاع دی جن سے متعلق پولیس کو تصدیق نہ ہوسکی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں