صرافہ بازار جھگڑا،عبدالقادر گیلانی نے فریقین میں صلح کرادی
شجاع آباد(نامہ نگار)چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ایم این اے سید عبدالقادر گیلانی نے چند روز قبل صرافہ بازار میں ہونے والے جھگڑے کے فریقین میں صلح کرادی۔۔
جس کیلئے نعمان خانزادہ، احمد حیات اور صدر صرافہ ایسوسی ایشن شعیب ریاض نے نمایا ں کردار ادا کیا۔ عبد القادر گیلانی نے فریقین کے مابین صلح کے بعد دعائے خیر بھی کرائی۔