بجلی کی فراہمی بند رہے گی
ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، گرڈسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت، دیکھ بھال کے سبب آج مختلف اوقات میں بجلی کی ترسیل بند رہے گی۔
میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، گرڈسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت، دیکھ بھال کے سبب آج مختلف اوقات میں بجلی کی ترسیل بند رہے گی۔