اوباش کی اغوا کے بعد بچی سے زیادتی، ویڈیو بھی بنالی
میلسی (نامہ نگار )اوباش کی 13سالہ بچی کو اغوا کرکے زبردستی زیادتی، ویڈیو بھی بنالی۔تفصیل کے۔۔
مطابق ٹول ٹیکس میلسی پر موجود موضع فدہ کے اللہ بخش کی بیٹی (ا) کو یاسین اور نامعلوم نے ورغلا کر کار میں بٹھالیا اور موضع فدہ کے ایک گھر لے جا کر نشہ آور چیز کھلائی اور اسلحہ سے ڈرا کر یاسین نے اسے جنسی ہوس کا نشانہ بنادیا جبکہ نامعلوم شخص ویڈیو بناتا رہا،ملزم لڑکی کو چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔