سیف اللہ دوگل کا ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی یوتھ میں شمولیت کا فیصلہ

 سیف اللہ دوگل کا ساتھیوں سمیت  جماعت اسلامی یوتھ میں شمولیت کا فیصلہ

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق تحصیل صدر سیف اللہ دوگل نے تنظیم سازی اور مختلف پالیسیوں سے بیزار ہوکر کچھ عرصہ غیر فعال رہنے کے بعد۔۔۔

 اپنے درجنوں نوجوان ساتھیوں کے ہمراہ جماعت اسلامی یوتھ میں شمولیت کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان وہ ضلعی صدر جماعت اسلامی یوتھ علی وقاص ہنجراء کی طرف سے جلد منعقد کی جانے والی بڑی سیاسی تقریب میں کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں