نزلہ،کھانسی، بخار میں مبتلا 5افراد کی حالت غیر ،ہسپتال منتقل

نزلہ،کھانسی، بخار میں مبتلا 5افراد کی حالت غیر ،ہسپتال منتقل

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار )نزلہ، کھانسی، بخار میں مبتلا5 افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔ ۔۔

گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح میں 5افراد نزلہ،کھانسی، بخار کی مرض میں مبتلا ہوگئے جن کی حالت غیر ہونے پر طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرادیاگیا جہاں انہیں طبی امداد دی جاری ہے ۔متاثرہ مریضوں میں شازیہ، ریاض احمد، عارف، ودیگر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں