ناجائز اسلحہ رکھنے کا الزام دو افراد کیخلاف مقدمات درج

 ناجائز اسلحہ رکھنے کا الزام  دو افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ،۔۔

۔بی زیڈ پولیس نے ملزم صہیب سے پسٹل دوگولیاں جبکہ چہلیک پولیس نے ملزم ذیشان سے پسٹل برآمد کرلیے ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں