بھیک مانگتے 2بچے تحویل میں
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 2 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ بچوں میں 11 سالہ یوسف، 10سالہ مصطفی شامل ہیں بچوں کو شالیمار کالونی سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 2 بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ۔ بچوں میں 11 سالہ یوسف، 10سالہ مصطفی شامل ہیں بچوں کو شالیمار کالونی سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا ۔