محنت کش کی جواں سالہ بیٹی اغوا
گگومنڈی(نامہ نگار)نامعلوم افرادنے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی کواغواء کرلیا۔تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں215ای بی کے۔۔
رہائشی محنت کش غلام سرورکمبوہ کی جواں سالہ بیٹی (ن)جو بیوٹی پارلر کاکام کرتی ہے ،سوداسلف خریدنے بازارگئی جہاں سے نامعلوم افرادنے اغواء کرلیا۔غلام سرورکی اطلاع پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔