گرلز ہائی سکول کوٹلہ تولے خان کی عمارت کا آج افتتاح

گرلز ہائی سکول کوٹلہ تولے خان کی عمارت کا آج افتتاح

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان میں اپنی نوعیت کے پہلے سٹیٹ آف دی آرٹ سکول گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹلہ تولے خان کی نئی تعمیر شدہ بلڈنگ کا افتتاح مہمان خصوصی کمشنر ملتان عامر کریم خان آج صبح نو بجے کریں گے۔۔۔

جبکہ ڈپٹی کمشنر ملتان سید محمد علی بخاری اور سی ای او ایجوکیشن ملتان ڈاکٹر صفدر حسین واہگہ بھی ہمراہ ہوں گے ملتان کے قدیمی و تاریخی محلہ کوٹلہ تولے خان کی بچیوں کو جدید اور معیاری تعلیمی سہولیات میں میسر ہوں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں