کبیروالا گرلز ہائی سکول میں ٹھنڈے پانی کی شدید قلت، طالبات پریشان

کبیروالا گرلز ہائی سکول میں ٹھنڈے  پانی کی شدید قلت، طالبات پریشان

سرائے سدھو (نامہ نگار)کبیروالا کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں ٹھنڈے پانی کی سہولت نہ ہونے سے طالبات شدید گرمی میں نل کا گرم۔۔۔

 پانی پینے پر مجبور ہیں جو ان کی صحت اور تعلیم دونوں کے لیے نقصان دہ ہے ۔ والدین نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر تعلیم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں