سوشل میڈیا پر پاک افواج کیخلاف پراپیگنڈہ کا جواب دیں،فاروق الحسن

سوشل میڈیا پر پاک افواج کیخلاف پراپیگنڈہ کا جواب دیں،فاروق الحسن

وہاڑی (خبرنگار )جماعت اہلسنت ضلع وہاڑی کے ناظم اعلیٰ مفتی فاروق الحسن مہدی نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوان سوشل میڈیا پر ۔۔

افواجِ پاکستان کے خلاف پرپیگنڈا کا بھرپور جواب دیں اور قومی بیانیہ آگے بڑھائیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر چیلنج سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں،عوام ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ملک کے خلاف کسی بھی سازش یا جارحیت پر جماعت اہلسنت پاک فوج کا بھر پور ساتھ دے گی،کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں