انسداد پولیو مہم،نگران افسروں اور فیلڈ سٹاف میں تعریفی اسناد تقسیم

وہاڑی(خبر نگار،نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر آفس میں ڈی سی عمرانہ توقیر نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فہد وحید کے ہمراہ انسداد پولیو مہم میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے فیلڈ عملہ اور ۔۔
مانیٹرنگ افسروں کو خصوصی سرٹیفکیٹ دیئے گئے ۔اس موقع پر تحصیل بورے والا کی یو سی 59 میں اعلیٰ کارکردگی کے حامل یو سی ایم او اسد علی چودھری کو بھی خصوصی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔