بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 2بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے جن میں 10سالہ سلمان، 11 سالہ مجاہد شامل ہیں ۔بیورو ترجمان کیمطابق بچوں کو سبزہ زار بوسن روڈ اور جلال چوک گلگشت سے تحویل میں لیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 2بھکاری بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے جن میں 10سالہ سلمان، 11 سالہ مجاہد شامل ہیں ۔بیورو ترجمان کیمطابق بچوں کو سبزہ زار بوسن روڈ اور جلال چوک گلگشت سے تحویل میں لیا گیا۔