نجی کالج کی کوسٹر الٹ گئی
میاں چنوں ( تحصیل رپورٹر) نجی کالج کی کوسٹر الٹ گئی میاں چنوں کے نواحی گاؤں 96پندرہ ایل کے قریب نجی کالج کی طلبا کی کوسٹر الٹ کر کھیتوں میں گر گئی، کالج انتظامیہ کے مطابق کوسٹر میں دو طلبا ہی موجود تھے اور دونوں محفوظ ہیں جبکہ کوسٹر کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔
نجی کالج کی کوسٹر الٹ گئی میاں چنوں کے نواحی گاؤں 96پندرہ ایل کے قریب نجی کالج کی طلبا کی کوسٹر الٹ کر کھیتوں میں گر گئی، کالج انتظامیہ کے مطابق کوسٹر میں دو طلبا ہی موجود تھے اور دونوں محفوظ ہیں جبکہ کوسٹر کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔