ناجائز اسلحہ رکھنے کا الزام ، پولیس نے 2ملزم حراست میں لے لئے
ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
بدھلہ سنت پولیس نے ملزم نوید سے پسٹل جبکہ صدر شجاع آباد پولیس نے ملزم وقاص سے پسٹل گولیاں برآمد کرلی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔