پیپلز پارٹی ورکرزکی اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

ملتان ( لیڈی رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز (پی پی پی ڈبلیو)کے صدر ڈاکٹر صفدر علی عباسی۔۔۔
، بے نظیر بھٹو شہید کی سیاسی معاون ناہید خان، جنرل سیکرٹری کنور زاہد خان ودیگرنے ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بلا اشتعال حملہ میں ممتاز ایرانی جوہری سائنسدان ڈاکٹر فریدون عباسی اور ڈاکٹر محمد مہدی طہرانچی شہید ہوئے اور اہم تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا نہ صرف ایران کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے بلکہ بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی پامالی بھی ہے ۔