کنٹریکٹ میں توسیع

کنٹریکٹ میں توسیع

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے ڈائریکٹر (سکیورٹی اینڈ ویجیلنس ) میپکو لیفٹیننٹ کرنل (ر) وقاراحمد کے کنٹریکٹ پیریڈ میں 3سال کی توسیع کردی ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر ایم میپکو ظلے ہما نے آرڈر جاری کردیا۔

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے ڈائریکٹر (سکیورٹی اینڈ ویجیلنس ) میپکو لیفٹیننٹ کرنل (ر) وقاراحمد کے کنٹریکٹ پیریڈ میں 3سال کی توسیع کردی ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر ایم میپکو ظلے ہما نے آرڈر جاری کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں