وائس چانسلر مستعفی

ملتان(خصوصی رپورٹر)اینٹی کرپشن کی انکوائری ، یونیورسٹی آف ایگریکلچرکے وائس چانسلر نے استعفیٰ دے دیا تفصیل کے مطابق زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق رجوانہ نے استعفیٰ دے دیا ۔
اینٹی کرپشن کی انکوائری ، یونیورسٹی آف ایگریکلچرکے وائس چانسلر نے استعفیٰ دے دیا تفصیل کے مطابق زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق رجوانہ نے استعفیٰ دے دیا ۔