45لاکھ کے مسروقہ رکشے وموٹرسائیکل برآمد ،5ملزم گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)ترجمان کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سی سی ڈی لودھراں پولیس کی بڑی کارروائی، 45لاکھ کے ۔۔
چوری شدہ رکشے وموٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ بلال عرف کٹا گینگ گرفتار، پانچ ملزم چوری اور نقب زنی میں ملوث تھے ۔ گرفتار گینگ کے قبضے سے 09رکشے اور 4موٹرسائیکل برآمد ہوئے ۔