مثالی انتظامات سے ملک دشمن طاقتوں کو شکست ہوئی:لبنیٰ نزیر

مثالی انتظامات سے ملک دشمن  طاقتوں کو شکست ہوئی:لبنیٰ نزیر

لودھراں (سٹی رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر کی سربراہی میں انکے دفتر کے کمیٹی روم میں ضلعی ۔۔۔

امن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد ۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نزیر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں محرم الحرام کے موقع پر مثالی امن و امان اور بھائی چارے کی فضاء کی روایت برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کیے گئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں