وفاقی وزیر کا منصب ملنے پر رانا قاسم نون کا شجاع آباد پہنچنے پر والہانہ استقبال
سکندرآباد (نامہ نگار)وفاقی وزیر کا منصب ملنے پر رانا قاسم نون کا شجاع آباد پہنچنے پر والہانہ استقبال۔۔۔۔۔
رانا قاسم نون وفاقی وزیر کا درجہ ملنے کے بعد سابق ایم پی اے رانا سہیل احمد نون،سابق چیئرمین وزیر اعلیٰ کمپلینٹ سیل رانا محمد شہر یار نون ،رانا حسن نون سمیت بڑے جلوس کے ساتھ شجاع آباد پہنچے ،سکندر آباد گچھڑ والی پل کالی پل کے مقام پراستقبال کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا میرے وفاقی وزیربننے کے بعد شجاع آباد،جلال پور کا ہر شخص وفاقی وزیر ہے۔