میلسی کی کئی روز سے بند واٹر سپلائی بحال

میلسی کی کئی روز سے  بند واٹر سپلائی بحال

میلسی (نامہ نگار )بلدیہ میلسی نے کئی دنوں بعد شام کے وقت واٹر سپلائی بحال کر دی،نمازی اور۔۔۔

 شہری پانی کی عدم دستیابی سے پریشان تھے ۔بلدیہ میلسی کی جانب سے پانی کی فراہمی سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ،پانی کی خشک ٹینکیاں پانی سے تر ہونا شروع گئیں ،پانی کی فراہمی سے امور خانہ داری بحال ہوگیا اور شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں