بابا حاجی شیر دیوان کا عرس کل مقامی تعطیل کا اعلان

بابا حاجی شیر دیوان کا عرس  کل مقامی تعطیل کا اعلان

وہاڑی (خبرنگار،نمائندہ خصوصی )ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے ضلع وہاڑی میں معروف صوفی بزرگ ۔۔۔

حضرت بابا حاجی شیر دیوان صاحب کے سالانہ عرس کے موقع پر 11 جولائی بروز جمعتہ المبارک کومقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے کہا کہ تعطیل کااطلاق تعلیمی بورڈ/یونیورسٹی کے ذریعے منعقد ہونے والے امتحانات پر نہیں ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں