آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 3 لڑائی جھگڑے میں 2افرادزخمی
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 3اورلڑائی جھگڑے میں2افرادزخمی ۔۔
تفصیل کے مطابق آوارہ کتوں کے کاٹنے سے گزشتہ روز خاتون سمیت دوافراد جبکہ لڑائی جھگڑے میں 1شخص زخمی ہوگیا۔زخمیوں میں نازیہ سکنہ کچاکھوہ،عثمان سکنہ1AH،محمدشمال سکنہ 76/15Lشامل ہیں جنہیں ریسکیواورمختلف ذرائع سے ضلعی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔