پولیس ہیلپ لائن پر بوگس کال 2افراد کیخلاف مقدمات درج
ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔
بی زیڈ پولیس کو ممتاز بی بی نے مارپیٹ کی جھوٹی اطلاع دی دریں اثنا سیتل ماڑی پولیس کو سونیا سجاد اور مظفر آباد پولیس کو محمد طارق نے اطلاع دی جن کے متعلق پولیس کو تصدیق نہ ہوسکی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔