خاندانی منصوبہ بندی ‘ سول سوسائٹی کا تعاون ضروری، مریم طارق

خاندانی منصوبہ بندی ‘ سول سوسائٹی  کا تعاون ضروری، مریم طارق

وہاڑی(خبرنگار،نمائندہ خصوصی،نمائندہ دنیا) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آواز دو پروگرام وہاڑی مریم طارق نے آبادی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ حکومت اور سول سوسائٹی کو مل کر آگاہی مہمات اور عملی اقدامات کے ذریعے خاندانی منصوبہ بندی کو فروغ دینا ہوگا ۔

 ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آواز دو پروگرام وہاڑی مریم طارق نے آبادی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ حکومت اور سول سوسائٹی کو مل کر آگاہی مہمات اور عملی اقدامات کے ذریعے خاندانی منصوبہ بندی کو فروغ دینا ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں