ڈاکٹر صوبان ضیاء سی ای او ہیلتھ کلینک ملتان تعینات

ڈاکٹر صوبان ضیاء سی ای او  ہیلتھ کلینک ملتان تعینات

ملتان(لیڈی رپورٹر )ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان میں ڈاکٹر صوبان ضیاء کو سی ای او ہیلتھ ملتان تعینات کر دیا گیا ہے۔۔۔

جبکہ ڈاکٹر جبران خلیل سے سی ای او ہیلتھ کا ایڈیشنل چارج واپس لے لیا گیا ہے محکمہ ہیلتھ پنجاب نے سی ای او ہیلتھ ملتان کی تعیناتی باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں