نشہ آوار انجکشن لگانے سے شہری جاں بحق، لاش برآمد
وہاڑی،بورے والا (نمائندہ دنیا)نشہ آوار انجکشن لگانے سے شہری جاں بحق، لاش برآمد ۔ تفصیل کے مطابق نشہ آ ور انجکشن کے سبب مزید ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔۔۔
نامعلوم شخص کی ڈگری کالج کے قریب لاش موجود ہونے کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاؤن مہتاب عالم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کروا کے متوفی کی شناخت اور کارروائی کا عمل شروع کردیا ہے ۔