شوہر نے بیوی کو چھری کے وار کرکے زخمی کردیا

شوہر نے بیوی کو چھری  کے وار کرکے زخمی کردیا

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ گلگشت کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو چھری کے وار کرکے زخمی کردیا ۔پولیس کو دیوان کا باغ سے شہباز علی نے اطلاع دی کہ میری ہمشیرہ مہوش اسلم کو میرے بہنوئی بابر علی نے چھری کے وار کرکے زخمی کردیا۔۔۔

اور فرار ہوگیا ہے ،مہوش کوتشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال داخل کرادیا ہے ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں