پی ایچ ڈی سکالرخالد جاوید کا کامیاب پبلک دفاع
ملتان (خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز میں پی ایچ ڈی سکالرخالد جاوید کا کامیاب پبلک دفاع۔۔۔
ڈاکٹر نسیم عباس ان کے ریسرچ سپروائزر تھے ، ان کے تحقیق کے مطالعے کا عنوان نامیاتی آلودہ مواد کی کیٹالیٹک تحلیل کیلئے کیلئے کوبالٹ نکل موف/فیرائیٹ کی تیاری اور خصوصیات کی جانچ تھا ۔اس تحقیق میں ثابت کیا گیا کہ محقق کے تیار کردہ میٹریل پانی سے نامیاتی آلودگی کو ختم کرنے میں بہترین کام سر انجام دیتے ہیں۔